میرے ٹیگ کرنے پر

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

میرے ٹیگ کرنے پر
ہوئے وہ اسقدر نالاں
ہمیں معلوم نہیں تھا
جرم سنگین کتنا ہے

Rate it:
Views: 388
02 Nov, 2017