میرے پاس کیا رہا

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے سر سے اتر گئی
حجاب کی ردا
میرے پاس کیا رہا

میرے دل کا ہر جذبہ
ہو گیا عریاں
میرے پاس کیا رہا

جو کہ میرے دل میں تھا
کسی سے کہہ دیا
میرے پاس کیا رہا

میں ہو گئی
بے حیا
میرے پاس کیا رہا

Rate it:
Views: 413
31 Jan, 2011