میرے پیار کی وہ حامی نہیں بھرتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے پیار کی وہ حامی نہیں بھرتا
صاف لفظوں میں انکاربھی نہیں کرتا

ہر روز ایک ایس ایم ایس بھیج دیتا ہے
اب پہلے کی طرح بھرمار نہیں کرتا

Rate it:
Views: 313
10 Aug, 2015
More Love / Romantic Poetry