میرے پیار کی کہانی غمناک بہت ہے کسی کی تلاش میں چھانی خاک بہت ہے بےایمان سےمیں کبھی دوستی نہیں کرتا میرے پاکیزہ دل کا کعبہ پاک بہت ہے کئی دشمنوں سےزبانی جنگ کررہاہے تیراپیارا یار اصغر بھی بےباک بہت ہے