میرے ہاتھوں کی لکیریں سب

Poet: PAGAL POET (ALI) By: PAGAL POET, Karachi

اگر تم غور فرماؤ
مرے ہاتھوں کی لکیریں سب
کسی ایک نقطے پر جا کے
مرکوز ہوتی ہیں
اور تمہارے نام کا جاناں
پہلا حرف، بناتی ہے
 

Rate it:
Views: 498
15 Aug, 2014