میرے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے دِل کو سکون آگیا ہے
کیونکہ
میرے دِل کو یقین آگیا ہے
کہ تم
میرے ہو

Rate it:
Views: 307
10 May, 2018