میرے ہونٹوں پہ جو تبسم ہے میری چاہت کی یہ نشانی ہے میں اکیلی تو کچھ نہیں جاناں ساتھ تیرے یہ زندگانی ہے