میرے یار کا پیار

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

سوچتا ہوں میرا یار کیسا ہے
میرے یار کا پیار کیسا ہے

اس کی ہر ادا میں جھلکتا ہوں میں
اپنے ہر انداز میں وہ مجھ جیسا ہے

Rate it:
Views: 484
14 Apr, 2009