Add Poetry

میرے یار کو گر مجھ پہ پیار آجائے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرےیار کو گر مجھ پہ پیارآجائے
زیست میں ایک بار پھربہارآجائے

میں اسےایک معجزہ ہی سمجھوں
جو ڈاک میں پیغام وصل یارآجائے

موت سےڈرکراسےچھوڑنہیں سکتا
میرےسامنے گرصلیب و دار آجائے

میں آج کےدن کو بھی عید سمجھوں
میرےغریب خانے پہ گر میرایارآجائے

اسےدیکھ کرمیں اپنی ہستی بھلا دوں
میرےسامنےجو اس کا لب ورخسارآجائے

Rate it:
Views: 291
07 Nov, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets