میرے یاقوتی ہونٹوں پرتم اپنے ہونٹ رکھ د و گے
Poet: Sheikh humaali By: sheikh huma ali, Karachiمیں جب تم سے ملی نہ تھی
 تو سوچا تھا کہ جب تم سے ملونگی تو
 تمھیں بانہوں میں بھر لوں گی
 
 ان آنکھوں میں بسالوں گی
 زمانے سے چرا کر تم کو
 دل میں قید کرلوں گی
 
 میں جب تم سے کہونگی کہ
 میں تم سے پیار کر تی ہوں
 تو یہ اقرار سن کر تم
 مجھے بانہوں میں بھرلو گے
 میرے یاقوتی ہونٹوں پر
 تم اپنے ہونٹ رکھ د و گے
 بہت نزدیک آکر تم
 بہت دھیرے سے بولوگے
 یہی تو کہنا تھا مجھکو
 
 مگر یہ کیا
 بس اک اظہار نے میرے 
 اکیلا کر دیا مجھکو
 وہ سپنےکاچ کے تھے جو
 میری آنکھوں نے دیکھے تھے
 تو آنکھں ہو گئں زخمی
 میری دنیا اندھری ہے
 اکلی رہ گی ہوں میں
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 