میرے جیون کے سنگیت
آجا، نباہ لیں تھوڑی پریت
تیرے آنے سے پہلے ہیں
میں نہ لوں، آنکھیاں یہ میت
تیرا دل تڑپے نہ تڑپے
میری ہار میں بدل جائے گی جیت
مرثیوں میں بدل جائینگے
میرے یہ سُہانے گیت
مانو - ہجراں میں اتنی عمر جو گُزری
دن یہ بھی جائینگے بیت
پتھر کا بُت بھی پگھل جاتا
پر نہ پگھلا میرا من میت