میرےاشکوں کااس پہ ایساسحر ہو گیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham میرےاشکوں کااس پہ ایسا سحرہو گیا ہے
ایک شیطان نما انسان بندےدا پتر ہو گیا ہے
اسے کرامت سمجھیں یا کوئی معجزہ
جو اس پہ میرےآنسوؤں کا اثر ہو گیا ہے
جس کا مشغلہ تھا دوسروں پہ طنزکرنا
سنا ہے پچھلے دنوں وہ اندر ہو گیا ہے
میں نے تو یوں ہی کاغذ پہ قلم رکھاتھا
یہ کیسےکوزےمیں بندسمندرہوگیاہے
اب ذرا سوچ کرمیرا تمسخر اڑانامیاں
یہ باد رہےکہ اصغر بھی سخنورہوگیاہے
More Love / Romantic Poetry






