وہ جب بھی میرے دردکی دوادیتا ہے ساتھ اک نیا روگ بھی لگا دیتا ہے اسےکوئی گلہ کرناہی فضول ہے وہ ہر بات مذاق میں اڑا دیتا ہے پہلے تومجھ پر بڑا رعب جماتا ہے پھر پیار بھراپیغام بھجوا دیتا ہے