میرے دل میں اگر تیرا نہ بسیرا ہوتا
میری زندگی میں تنہائی کااندھیراہوتا
ہمارے مقدر کہ ستارے جو مل جاتے
پھر اصغر کہ ہاتھ میں ہاتھ تیرا ہوتا
یہ زمانہ ہمارا نام ونشاں مٹا دیتا
اگرہماراپیار سمندرجیساگہرا نہ ہوتا
ہم سرکہ بل چل کرتمیں ملنے آتے
تم نےایک بار جو اصغر کوپکارا ہوتا