میرےدل میں جو حسینہ بستی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےدل میں جو حسینہ بستی ہے
کیا بتاؤں دل اس کا رسٹی ہے
اس کےسامنےاپنےلب کھولوں
ایسا کروں میری کیاہستی ہے
ہم اس کی محبت پا کےدم لیں گے
چاہےوہ مہنگی ہے یا سستی ہے
اس کےدانت ہیں یا دانے انار کے
پیاس بڑھتی ہےجب وہ ہنستی ہے
More Love / Romantic Poetry






