میرےدل کا روگ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےدل کا روگ بڑھانےلگےہیں
چوری میرےدل میں آنےلگےہیں
نہ جانے مجھ جیسےبھلےمانس پہ
وہ کیوں اتنارعب جمانےلگےہیں
چل دل ناداں ہم دونو کہیں پناہ لیں
سرپہ غم کےبادل چھانےلگےہیں
میری نظرسےوہ بہت دوررہتےہیں
مگرمیرےخیالوں میں آنےلگےہیں
اصغرکسی دل کی قدر نہیں کرتا
یہ بات سب کو سمجھانےلگےہیں
More Love / Romantic Poetry






