میرےنام تیری جو ایک شام ہوجائے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرےنام جوتیری ایک شام ہو جائے
خوشیوں بھری زیندگی تمام ہوجائے
محبت کی دنیا سےانجان ہوں ابھی
ڈرتا ہوں میری محبت نہ ناکام ہوجائے
ایسا عاشق بھی کوئی عاشق ہے
جوپہلی محبت میں بدنام ہو جائے
More Love / Romantic Poetry






