میرےویران دل کی محفل
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےویران دل کی محفل سجائےتوکوئی
میں بدل جاؤں گازندگی میں آئےتوکوئی
میرا بھی دل خوشی کےگیت گانےلگے
مجھےزندگی بھر کاساتھی بنائےتوکوئی
میں وہ سدابہارپھول جومرجھایا نہیں
اپنی زلفوں میں اسےآکرسجائےتوکوئی
میں اس کی زندگی کو جنت بنادوں گا
میرےقدموں سےقدم ملائےتوکوئی
زندگی کےسفرمیں ایسا ہمسفرچاہیے
جوگلاب کا پھول مار کرجگائےکوئی
More Love / Romantic Poetry






