میں اس طرح اسے سلام بھیجتا ہوں
ہرروزایس ایم ایس اک گمنام بھیجتاہوں
میرادل جگر و جان ہے وہ دوست
جسے محبتوں بھرےپیغام بھیجتاہوں
اپنے اشعار کا اک گلدستہ بنا کر
میں صرف اسی کہ نام بھیجتاہوں
جس نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
اسے اپنی چاہت کہ پیغام بھیجتاہوں
ًمیرےدامن میں ان کےسوا کچھ نہیں
سلامتی کی دعاہیں صبح وشام بھیجتاہوں