وہ مجھ میں اتر جائے میں اس میں قیام کروں جو بچیں ہیں زندگی کے چار دن بس یوں ہی تمام کروں کر دے یا تو خدا یہ خواہش پوری ورنہ چھین لے میرا حافظہ مجھ سے تو پھر نہ میں اسے یاد کروں