میں اسے سمجھاتا رہتا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرادل جسے پیار کرتا ہے
اسے یاد بار بار کرتا ہے

میں اسے سمجھاتا رہتا ہوں
مگر یہ ایسابےاختیار کرتا ہے

اسے اپنی کوئی پرواہ نہیں
ہرپل فکر غم یار کرتا ہے

جب یادکرتےکرتےتھک جاتاہے
پھرخاموشی اختیار کرتا ہے

اسےاس بات کا یقیں ہے
اصغراسےپیاربیشمارکرتاہے

Rate it:
Views: 386
03 Jan, 2014