میں اسے تڑپانا چاہتا ہوں زخم دل کہ دکھاناچاہتاہوں اس تک رسائی ناممکن ہے اسے تصورمیں بلاناچاہتاہوں نفرت کی دیواریں گرا کر محبت پراکساناچاہتاہوں الفت میں بڑےدھوکےہیں میں دھوکہ کھانا چاہتاہوں