Add Poetry

میں اِتنا بُرا تو نہیں تھا

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

پل بھر میں بُھلا دیا میں اِتنا بُرا تو نہیں تھا،
نظروں سے ہی گِرا دیا میں اِتنا بُرا تو نہیں تھا،

سُنا ہے غیروں سے میں نے کل یہ بھی جاناں
تم نے ہر خط مرا جلا دیا میں اِتنا بُرا تو نہیں تھا،

مانا خامیاں تھیں مجھ میں مگر کچھ تو خیال کرتے
تم نے جتنا غیروں کو بتا دیا میں اِتنا بُرا تو نہیں تھا،

تم نے دیکھ کے آج نہال کو رستہ ہی بدل لیا
رویہ جیسا تم نے اختیار کیا میں اِتنا بُرا تو نہیں تھا،

Rate it:
Views: 487
10 Oct, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets