رات بھر کروٹیں بدلتی رہتی ہوں میں اک قرب میں مبتلا رہتی ہوں اور کیا چاہیے اس محبت کو مجھ سے روشنی جانے کب سے اک درد مسلسل کی شکار ہوں