میں تجھے یاد صبح و شام کرتاہوں آج دل اپنا تیرے نام کرتا ہوں تیرے خیالوں میں کھویا رہتاہوں اور کسی سے نہ کلام کرتا ہوں