میں تم سے اور کچھ نہیں چاہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہیں دیکھوں تمہیں دیکھے جاؤں
میں تم سے اور کچھ نہیں چاہوں

تمنّا کچھ نہیں سِوا اِس کے
روبرو تم کو دیکھنا چاہوں

تمہیں دیکھوں تمہیں دیکھے جاؤں
میں تم سے اور کچھ نہیں چاہوں

Rate it:
Views: 615
25 Aug, 2019