میں تمہاری آنکھوں کا تارا بن کر چمکوں گا
Poet: Asad By: Asad, mpkمیں تمہاری آنکھوں کا تارا بن کر چمکوں گا
تمام عمر بھلا نہ پاؤ گے وہ نظارہ بن کر چمکوں گا
اس جنم میں چمکا ہوں یار خود کے لیئے
اگلی بار اسد میں تمہارا ہو کر چمکوں گا
More Love / Romantic Poetry







