میں تمہیں بھلا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میں تمہیں بھلا نہیں سکتاتم چاہےبھلا دو
تمہیں چاہنے کی اتنی بڑی تونہ سزا دو

ایک بار کہہ دو تمیں اصغر سےپیار ہے
میرےسکون قلب کہ لیےیہ بات دہرادو

Rate it:
Views: 353
13 Nov, 2015