کِس کَرب میں مبتلا ہوں میں تمہیں کیسے بتاؤں میرا دَرد تم سہہ نہ پاؤ گے یہ سوچ کے چپ ہو جاؤں کِس کَرب میں مبتلا ہوں میں تمہیں کیسے بتاؤں