Add Poetry

میں تو بس اعتبار کرنا جانتی تھی

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

مجھے معلوم تھا ُاس نے بدل جانا ہے
میں تو بس اعتبار کرنا جانتی تھی

وہ کیونکر ہو گیا مجھ سے خفاء
میں تو بس پیار کرنا جانتی تھی

لفظوں سے ناراضی کا کیسے علم ہو گا
میں تو بس اقرار کرنا جانتی تھی

غور کرو تو خاموشیاں چیختی چلاتی ہیں
میں تو بس انکار کرنا جانتی تھی

تم نے تو بدل کی آخر منزل اپنی
میں تو بس انتظار کرنا جانتی تھی

چہرے سے ُاسے آفسردگی نظر نہ آئی
میں تو بس سنکھار کرنا جانتی تھی

یہ سچ ہے تجھے دیکھ کر کچھ بولا نہ گیا
میں تو بس تار کرنا جانتی تھی

وہ کس دوہرائے پہ مجھے چھوڑ گیا
میں تو بس سوچ و چار کرنا جانتی تھی

تو نے تلخیوں سے کر دیا خاموش مجھے
میں تو بس اسرار کرنا جانتی تھی

Rate it:
Views: 559
07 Oct, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets