میں تو جانتی تھی میں تو اسکی تھی
مگر یہ بھی حقیقت تھی کی وہ میرا نہیں تھا
نہیں وہ جان پایا مجھ کو یہ بھی تو حقیقت تھی
مری بے لوث چاہت کو نہ جانے کیوں وہ ٹھکرایا
میں اس کو روز ُُ پڑھی تھی
مگر وہ پڑہ نہ پایا مجھکو یہ بھی جانتی تھی میں
میں دیکھتی تھی اسے ہر دم خبر تھی مجھکو اس کی بھی
مگر مجھ پر عنایت اک ںظر پر کی ہو نہ پائی آخر کیوں
خبر تھی مجھکو اس کی بے رخی کی
پھر بھی مری ہر دعا میں تھا وہ شامل روز و شب
لیکن دعاؤں میں میں اس کی تھی نہیں شامل
یہی تو جانتی تھی میں تو اس کی تھی
مگر یہ بھی حقیقت تھی کہ وہ میرا نہین تھا