میں تو فقط

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

یہ نا سمجھنا کہ میں ہرجائی ہوں
میں تو فقط صرف آپ کا شیدائی ہوں

اور کسی سے مجھے بھلا کیا غرض
کئی سالوں سے آپ کا تمنائی ہوں

Rate it:
Views: 449
24 Apr, 2011