میں تو محبت ہوں
Poet: Abdul Wahid By: Abdul Wahid, Karachiمیں ساحل پہ لکھی ہوئی عبارت نہیں
جو لہروں سے مٹ جاتی ہے
میں بارش کی برستی بوند نہیں
جو برس کر تھم جاتی ہے
جسے دیکھا اور بھلا دیا
میں شمع نہیں جسسے پھونکا اور بجھا دیا
میں خواب نہیں جسے دیکھا اور بھلا دیا
جو جلتا رہے گا مگر فنا نہیں ہوگا
خواب عبارت ہوا کی طرح
چاند بوند شمع کی طرح
میرے مٹنے کا سوال نہیں
کیونکہ میں تو محبت ہوں
اور محبت کو کوئی زوال نہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad