میں تھوڑا اور جینا چاہتا ھوں
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillغم ادراک کے قابل بنا دو
محبت میں مجھے جینا سکھا دو
میں تھوڑا اور جینا چاہتا ہوں
میری وحشت کو شعلوں سے لڑا دو
More Love / Romantic Poetry
غم ادراک کے قابل بنا دو
محبت میں مجھے جینا سکھا دو
میں تھوڑا اور جینا چاہتا ہوں
میری وحشت کو شعلوں سے لڑا دو