میں تیرا پیاربن کر آیا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں تیرا پیاربن کرآیا ہوں
قبول کرلےیار بن کرآیاہوں

جس پہ سدا بہاررہتی ہے
میں وہ گلزاربن کرآیاہوں

اس دنیا میں توتنہانہیں
تیراطرفداربن کرآیاہوں

اب تم بےفکرہوجاؤجاناں
تیراغم گساربن کرآیاہوں

Rate it:
Views: 330
19 Sep, 2012