یقین کر کہ جوانساں یقین تھا میرا گماں کی حد سے بھی بڑھ کے وہ بےوفا نکلا مجھے لگا تھا کہ ہم دو پہ سب مکمل ہے مری یہ سوچ غلط تھی میں تیسرا نکلا