میں جب بھی

Poet: Yahya Hasan By: Yahya Hasan, karachi

میں جب بھی جاننا چاہوں سمندر کی کوئی وسعت
میں چپکے سے تیری آنکھوں میں آکر ڈوب جاتا ہوں

Rate it:
Views: 657
11 Sep, 2008