میں جس کےپیار میں دنیاسےماوراہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں جس کےپیار میں دنیا سےماوراہوں
وہ مجھ سےجدا ہےمیں اس سےجداہوں
میں ایسا بخت کا مارابندہء خدا ہوں
جواس سے دوررہ کربھی جی رہا ہوں
یاربچھڑگیا میں کرچیوں میں بکھرگیا
کسی سےکیاگلہ اپنےمقدرسےخفاہوں
اسےمیری خبر لینےکی فرصت نہیں
میں جس کےعشق میں مبتلا ہوں
More Love / Romantic Poetry






