میں جو یوں تجھے یاد کرتا ہوں محبت نہیں تیری عزت کرتا ہوں جو میں بار بار بھولنے کا بہانہ کرتا ہوں بس اسی بہانے تیری ہر بات رکھتا ہوں یہ جو ہر نس میں تجھے دوڑآتا ہوں سزا نہیں اپنی جان کو محفوظ رکھتا ہوں