میں جیس رآہ گزر پے ھوں وہ راستہ کوئی اور ھے میرا رخ کہیں اور ھے میری سمیت کوئی اور ھے میں ابتک جو نہ سمجھ سکا وہ معاملہ کوئی اور ھے میری جستجو کوئی اور ھے تیرا فیصلہ کوئی اور ھے