میں خزاں سے غافل رہتا ہوں

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

میں خزاں سے غافل رہتا ہوں
تیری یادوں میں پاگل رہتا ہوں

مصروف تعلیم میں بھول نہ جانا
ویراں گلشن میں ہر پل رہتا ہوں

Rate it:
Views: 448
23 Nov, 2010