میں خوشبو بن کے

Poet: HuKhaN By: hukhan, karachi

میں خوشبو بن کے اس میں مہکتا ہوں
گل رنگ بن کے اس کے چہرے میں پھیلتا ہوں
مہکتا ہوں اس کی سانسوں میں
دھڑکتا ہوں اس کے سینے مٰیں
کتنا مزا ہے ایسے جینے میں
کیا رکھا ہے پت جھڑ کے مہینے میں
ہر لمہے میں اب جیتا ہوں
کیا رکھا ہے مر مر کے جینے میں
خان لمہوں کو قید کر لوں
کتنا وقت لگتا ہے آنکھیں بند کر لینے میں

Rate it:
Views: 523
06 Mar, 2017
More Love / Romantic Poetry