کبھی بھیک میں پیار نہ دینا ندامت سےمجھےمارنہ دینا میں پھولوں کا تمنائی ہوں گلاب کےبدلےخار نہ دینا میں پہلےدردکاماراہوں مجھے اورزیادہ آزارنہ دینا