میں سمندر کا مزاج ہوں ابھی اس ندی کو پتا نہیں سبھی ندیاں مجھ سے آ کر ملیں میں کسی سے ملا نہیں اس دل کی طرف مت دیکھ یہ کسی اور کا مقام ہے اس میں اس کی یادیں مقیم ہیں یہ کسی کو میں نے دیا نہیں