میں عنوان تھا وہ داستان لکھ گیا

Poet: Rahi By: wajahat Rahi, karachi

میں عنوان تھا وہ داستان لکھ گیا
اک ادا سے مجھے گلستان لکھ گیا

کہا کیسے ذروں سی تھی میری اوقات
وہ اپنے لفظوں میں مجھے آسمان لکھ گیا

Rate it:
Views: 451
28 Aug, 2009