میں لکھوں گا اک ایسی نظم

Poet: PAGAL POET ALI By: PAGAL POET, Karachi

میں سوچوں گا،
میں لکھوں گا،
ایک ایسی نظم
جس میں ذکر تمہارا ہو،
جس میں بات تمہاری ہو،
جس میں چرچہ تمہارا ہو،
جس میں تمہارا رنگ بہیں،
جس میں تمہارے خواب مِلیں،
میں لکھوں گا اک ایسی نظم،
جس میں تمہارا نام نہ ہو،
لیکن نظم کا ہر لفظ جاناں،
تم جیسا ہو۔۔۔ تمہارا ہو

Rate it:
Views: 687
01 Jun, 2014