میں محبت ہی محبت ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABADمیں محبت ہی محبت ہوں
مزہب عشق کی پاکیزہ عورت ہوں
خلوص خاص بنا کی جلوت ہوں
اپنے دل و شوق کی طبیت ہوں
نازک غم کی اک حسرت ہوں
تیری آنکھوں کی اک رخصت ہوں
مجھے نہ کھلاؤ قسم، محبت ہوں
میں اک پاکیزہ محبت ہوں
More Love / Romantic Poetry






