میں نظر کی زد میں ھوں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

میں نظر کی زد میں ھوں
میں اس کے منظر میں ھوں
وہ جو مجھے ایسے دیکھہ لے
میں تو شرم سے ھی مر جاؤں
کبھی نظر نہ آؤں اسے کسی دن
جہنم سمجھتا ھے وہ دن

Rate it:
Views: 477
30 May, 2012