میں نے اس سے پوچھا
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیں نے اس سے پوچھا
چھوڑ تو نہ جاؤ گے
نظر سے نظر ملا کر کہا
کیسے چھوڑ سکتا ھوں
تم تو میری جان ھو
پھر اچانک وہ چھوڑ گیا
وحشتوں میں مجھے چھوڑ گیا
آس کے بندھن توڑ گیا
چلتے چلتے لکھہ گیا
موسموں کے کھیل ھیں
بدلتے رھتے ھیں
More Love / Romantic Poetry






