میں نے اسے دیکھا

Poet: UA By: UA, Lahore

میں نے اسے دیکھا
میں نے اسے یاد رکھا

میں نے اسے سراہا
میں نے اسے چاہا

میں نے اسے سوچا
میں نے اسے مانگا

میں نے اسے اپنایا
میں نے اسے ہنسایا

اس نے مجھے رلایا
اس نے مجھے بھلایا

اس نے میرا تماشہ بنایا
اس نے مجھے ٹھکرایا

Rate it:
Views: 562
18 Aug, 2014